Featured Posts
Recent Articles

Dehshat-gardi or Bijli bohraan ka khatma

ملک سے دہشت گردی اور بجلی بحران کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، عابد شیرعلی
اسلام ٹائمز: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی نے ملتان میں لیگی رہنمائوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو کچھ عرصہ میں تبدیلی نظر آئے گی، بلدیاتی الیکشن میں نظریاتی اور قربانی دینے والے کارکنوں کو آگے لایا جائے گا۔
ملک سے دہشت گردی اور بجلی بحران کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، عابد شیرعلی
اسلام ٹائمز۔ وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور کا اصل مقصد پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر بدنامی کرنا ہے مگر قوم پاکستان کو بدنام کرنے کی اس سازش کو ناکام بنا دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ یوتھ ونگ ملتان سٹی کے صدر زاہد عدنان گڈو سے ملاقات میں کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ ملک سے دہشت گردی اور بجلی بحران کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ قوم کو کچھ عرصہ میں تبدیلی نظر آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں نظریاتی اور قربانی دینے والے کارکنوں کو آگے لایا جائے گا۔ یوتھ ونگ کے ذریعے نئے اور پرجوش نوجوانوں کو سامنے لایا جائے گا دریں اثنامسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ملتان سٹی کے صدر زاہد عدنان گڈو کی قیادت میں گلگشت کالونی سے گول باغ گلگشت تک مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی بھی نکالی۔

Share and Enjoy:

0 comments for this post

Leave a reply

We will keep You Updated...
Sign up to receive breaking news
as well as receive other site updates!
Subscribe via RSS Feed subscribe to feeds
Sponsors
Important Links
Users on Daily Updates
Mudassar Yameen
Popular Posts
Recent Stories
Connect with Facebook
Sponsors
Search
Archives
Categories
Blog Archives
Recent Comments